معلق باغ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ۔